

Loading content...
اب یہ بھی آپ نے دیکھا ہوا ہے کہ آگ خود بھی قائم بالغیر ہے یعنی آگ جل نہیں سکتی جب تک کوئی جلنے والی چیز نہ ہو جیسے لکڑی ہے ، کوئلہ ہے ، تیل ہے یعنی کسی نہ کسی چیز پر آگ کا وجود قائم ہوگا اگر وہ چیز آگ سے جدا کر دیں گے تو آگ قائم نہ ہو سکے گی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار