

Loading content...
دوستو لازم و ملزوم کا جو تعلّق ہوتا ہے اس میں یہ بھی ہوتا ہے کہ ہر لازم اپنے ملزوم پر قائم ہوتا ہے چاہے وہ ملزوم خود بھی قائم بالغیر ہی کیوں نہ ہو جیسا کہ میں نے آگ کی مثال دی تھی کہ حرارت لازم ہے اور آگ ملزوم ہے اور حرارت آگ پر قائم ہوتی ہے کیونکہ ہر لازم اپنے ملزوم پر قائم ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار