Loading content...
لازم حقیقی اس صفت کو کہتے ہیں کہ جس پر کسی چیز کے وجود و عدم کا انحصار تو ہو مگر اس صفت و فعل کے اس سے جدا ہونے کا امکان بھی ہو اس بات کو میں ایک مثال سے سمجھاتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار