

Loading content...
آپ اس کی صفت ِحیات کو دیکھیں- یہ اللہ جل جلالہ کیلئے واجب حقیقی ہے- اللہ سے اس کی حیات کا منقطع ہونا محال ہے اگر اللہ خود بھی چاہے تو اپنی حیات کو اپنی ذات سے جدا نہیں کر سکتا ہے کیونکہ جب وہ زندہ نہ رہے گا تو اللہ نہ رہے گا اور اللہ اپنے آپ کو مٹانے پر بالکل اختیار نہیں رکھتا اس لئے اللہ جل جلالہ کی ساری صفات ِحسنیٰ اس کی ذات کیلئے واجب ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار