

Loading content...
واجب ِحقیقی اس صفت کو کہتے ہیں کہ جس پر موصوف ]صاحبِ صفت [ کے وجود و عدم کا انحصار بھی ہو اور اس موصوف سے اس صفت کے جدا ہونے کا کوئی امکان بھی نہ ہو یعنی نہ ہی موصوف کے ختم و عدم کا کوئی امکان ہو اور نہ ہی اس سے اس کی صفت کے جدا ہونے کا کوئی امکان ہو جیسا کہ اللہ جل جلالہ کی صفت قدرت ہے ، رویت ہے ، ادراک ہے ، ارادہ ہے یا اس کی حیات ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار