

Loading content...
دوستو جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ اعمال و افعال ِغیر اختیاری کی دوقسمیں ہوتی ہیں () اضطراری () واجبی آپ سے افعال و اعمالِ اضطراری کے بارے میں کچھ نہ کچھ عرض کر دیاہے اب اس کی دوسری قسم پر بھی بات ہوجائے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار