

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی فطری کمزوریوں کی وجہ سے انسان کے اندر سے ایک پریشر ہوتا ہے جو انسان کو ان پر مجبور کر دیتا ہے یہ بھی اضطرار کی وجہ ہوتا ہے اس جبر کو اصطلاحا ً اضطرار کہاجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار