

Loading content...
مردار ، خون اور خنزیر کا گوشت اور ہر اس چیز کو حرام قرار دیا گیا ہے کہ جس کے ذبح کرنے پر اللہ کا نام نہ لیا جائے اس حکم کے آخر میں فرمایا ہے کہ جو اضطرار میں انہیں استعمال کر لے بشرطیکہ اس کی نیت بغاوت یا عداوت کی نہ ہو تو پھر اس پر کوئی گناہ نہیں ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار