

Loading content...
یہ جبرمخلوق کے اندر کا جبر ہوتا ہے اور یہ مخلوق کی فطری کمزوریوں کی وجہ سے ہوتا ہے جیسا کہ انسان بھوکا ہوتو موت سے بچنے کیلئے وہ مجبورا ً ہرکام کر گزرتا ہے یعنی روٹی چرالیتا ہے اور اپنے اسٹیٹس(Status) کے خلاف کوئی کام کر سکتا ہے اور خالق نے بھی اس طرح کے جبر میں کئے جانے والے اعمال میں رعایت فرمائی ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار