

Loading content...
جبر ِخارجی اس طرح ہوتا ہے کہ کسی کو کسی کام کے کرنے پر کوئی دوسرا مجبور کردیتا ہے جیسا کہ کوئی انسان کسی کو گن پوائنٹ پر لے کر اس سے کوئی کام کرواتا ہے یعنی انسان جو نہیں چاہتا وہ بندوق کی بیرل کنپٹی پر رکھ کر کروا لیتا ہے اسی طرح خالق بھی کئی کام انسان کے نہ چاہنے کے باوجود کروا لیتا ہے تو یہ بھی ایک طرح کا جبر ِخارجی ہی ہے اصطلاحا ً اس جبر ہی کو جبر کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار