

Loading content...
افعال ِاختیاری ان افعال و اعمال کو کہاجاتا ہے کہ جو انسان یا کسی نوع کا کوئی فرد بغیر کسی دباؤ کے اپنی مرضی اور رضا سے کرتا ہے یعنی اس کا جی چاہتا ہے تو کرتا ہے اگر جی نہیں چاہتا تو نہیں کرتا مگر افعال ِغیر اختیاری میں اسے یہ اختیار نہیں ہوتا کہ وہ انہیں ترک کرسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار