Loading content...
دوستو یہ مقامات تو آپ کو معلوم ہوگئے ہیں اب یہ بھی عرض کر دوں کہ جس ذاتِ اقدس میں شہود و رؤیت کے جملہ مقامات جمع ہوجائیں اسے کہاجاتا ہے عین اللہ الناظرةؐ یعنی اللہ کی دیکھنے والی آنکھ -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار