

Loading content...
اللہ جل جلالہ کے انوارِ ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کی معیّت وجودی وخارجی کا جو مقام ہے وہ یہی مقام ہے اسی مقام کو شاہدیت العباد کہاجاتا ہے اور جو معیّت کلّیہ ٔ وجودیہ و داخلیہ ہے وہ مقام شہیدیت العباد ہے یہ بات یاد رہے کہ یہ مقام شہیدیت الخلق سے جدا ایک مقام ہے جو فرد سے متعلّق ہے اور شہیدیت الخلق کا مقام پوری تخلیق ِازل و ابد سے ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار