Loading content...
ان کی دوسری معیّت معیّت خارجی ہے یعنی یہ انسان کے باہر کے بھی ساتھ ہیں اور انسان کے اندر کے بھی ساتھ ہیں یعنی انسان کے اجزائے ترکیبی کے بھی ساتھ ہیں اور ہر مکمل انسان کے بھی ساتھ ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار