

Loading content...
معیّت ِداخلی اس طرح ہوتی ہے جیسے انسان کا نفس انسان کی روح اس کے اندر ہوتی ہے اسی طرح اللہ جل جلالہ اور ان کے انوارِ ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کی معیّت کی بھی دو قسمیں ہیں ایک تو وہ معیّت ِداخلی کے حامل ہیں کیونکہ انسان کا کوئی سیل (Cell)کوئی نیوکلیس(Nucleus)کوئی حصہ ان کی معیّت سے خالی نہیں ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار