

Loading content...
معیّت ِاعزازی جسمانی معیّت نہیں ہوتی بلکہ شراکتی و رضائی ہوتی ہے جیسا کہ ارشاد ہے ان اللہ مع الصابرین یعنی اللہ صابرین کی معیّت میں ہے حقیقت یہ ہے کہ اس کی معیّت وجود ی تو ہر شے کے ساتھ ہے مگر اس کی رضا و خوشنودی صابرین کے ساتھ ہے اور یہ اعزاز ہے اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ ان اللہ لمع المحسنین یعنی اللہ محسنین کے ساتھ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار