

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ ان کے نور سے کائنات کا کوئی ذرّہ خالی نہیں ہے یہ ہر انسان سے اس کی روح سے بھی زیادہ قریب ہیں اور اس کی روح سے بھی زیادہ باخبر ہیں کوئی فرشتہ ایسا نہیں جس کی روح ملکوتی سے زیادہ یہ اس کے قریب نہ ہوں- عالم موجود و لا موجود پر ان کا نور ازلیہ ٔ اِلٰہیہ ہمیشہ سے محیط ہے اور ہر وہ چیز جس پر لفظ چیز کا اطلاق ہوتا ہے وہ ان کے نور کے سمندر میں زندگی کی سانسیں لے رہی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار