

Loading content...
اب اس مقام پر میں عرض کروں گا کہ جن لوگوں کو یہ خیال ہوسکتا تھا کہ ان کا مشاہدہ محدود علی العباد ہے ان کے اس متوقع خیال کو اس اسم مبارک کے ذریعے رد فرمایا گیا ہے کہ یہ اللہ جل جلالہ کی نظر سے بھر پور چشم ہیں بھلا ان سے بھی کوئی چیز اوجھل ہوسکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار