

Loading content...
اب آپ نے نظر کے معنی تو سمجھ لئے اب اس اسم مبارک کی طرف بھی دیکھ لیں جو ہمارا عنوان ہے یعنی عین اللہ الناظرة عجل اللہ فرجہ الشریف اللہ جل جلالہ کی وہ آنکھ جو قوت نظریہ سے بھرپور ہو- اس میںعین کو نظر لبریز فرمایا جا رہا ہے کہ یہ صرف عین نہیں بلکہ صاحب نظر بھی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار