

Loading content...
نظر بصارت اور بصیرتِ قلبی کا کسی شے کی حقیقت کی دریافت میں غور فکر و عبرت وتجزیے کیلئے متحرک و مصروف ہونے کا نام ہے یعنی جس میں تفکر و تدبر برائے ادراک شئے بھی شامل ہو اسے نظر کہتے ہیں جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار