

Loading content...
جیسا کہ ہم نے عرض کیا تھا کہ دائرہ عباد میں آٹھ دس قسم کے انسان آجاتے ہیں اور ان کے علاوہ انبیا و ملکوت و معبودان کفّار وغیرہ آجاتے ہیں مگر باقی چیزیں اس سے خارج ہیں جیسا کہ اشجار ، جمادات ، نباتات ، جنّات ، حیوان اور پھر ان کی اقسام و انواع کو عباد میں شامل نہیں کیا گیا- اب کوئی یہ کہے کہ ان کے اسم مبارک سے تو صرف ایک محدود سا مشاہدہ ثابت ہوتا ہے تو اس اشکال کو رفع کرنے کیلئے ایک اور اسم مبارک لایا گیا ہے وہ ہے:
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار