

Loading content...
دوستو سابقہ بیان میں ہم نے جس اسم مبارک پر روشنی ڈالی تھی اس سے یہ مشاہدۂ عباد ثابت کیا تھا لیکن اس سے کسی نہ کسی کو ایک غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ شاید یہ بات صرف انسان موجود تک محدود ہے کیونکہ یہ احتمالِ بعید بھی موجود تھا- اس لئے آئمہ اطہار علیھم الصلوات و السلام نے ہمیں جو اسمائے مبارکہ بذریعہ ادعیہ و زیارات تعلیم فرمائے ہیں ان میں اس اشکال کو بھی دور فرمایا گیا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار