

Loading content...
یہ جو کہاجاتا ہے کہ سب سے پہلے یہ اعمال نامے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں جاتے ہیں تو ان کے ظاہراً ظہور سے قبل بھی یہی سلسلہ تھا یا بعد میں یہ سلسلہ جاری ہوا؟ اگر پہلے سے یہ سلسلہ جاری ہے تو جناب آدم علیہ السلام کے دور کے اعمال نامے بھی ان کے حضور پیش ہوتے ہوں گے اگر ایسا ہے تو پھر یہ اولاد ِآدم تو نہ مانیں اور بشر تو صرف وہ ہیں جو اولاد آدم میں سے ہیں پھر یہ بشر تو کسی طرح ثابت نہیں ہو سکتے اسی طرح اگر آپ سوچتے جائیں تو فاسد نظریات کا خود بخود رد ہوتا جاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار