

Loading content...
وہ کہنے والے کہتے ہیں کہ ساری مخلوق کے اعمال ناموں کو حجتّ ِ عصر کے اعزاز کیلئے ملکوت ان کی خدمت میں لاتے ہیں اور وہ بھی سب سے اوّل شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں لاتے ہیں ان کے بعد امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کی خدمت میں لاتے ہیں اسی طرح چلتے چلتے سب سے آخر میں وہ اعمال نامے حجتّ عصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی خدمت میں پیش ہوتے ہیں اور پھر وہ اعمال نامے اللہ جل جلالہ کے سامنے جاتے ہیں یعنی اس طرح اللہ جل جلالہ کا علم بھی اخباری ہوجاتا ہے احاطی نہیں رہتا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار