

Loading content...
دوستو اس دور میں جس طرح ظلم اپنے عروج پر ہے معصیت عروج پر ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دشمن سے آزادی کی تحریک کا کا رواں اب کامیابی کی چوٹی کے قریب پہنچ چکا ہے اس لئے دشمن بوکھلا کر جارحیت پر اتر آیا ہے اب تو ہمیں اپنے حوصلوں کو بڑھانا چاہیے اور حکومت ِابلیس کی گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو پر عمل کرنا چاہیے- اپنے مجاہدات میں اضافہ کرنا چاہیے- اس کارواں کو آگے بڑھانا چاہیے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار