

Loading content...
دوستو یہ ایک مشاہداتی چیز ہے کہ جب بھی کسی تحریک کے دشمن کو یقین ہوجاتا ہے کہ اب تحریک ِآزادی اپنے مقاصد کے حصول کے قریب تر ہورہی ہے تو اس وقت وہ اپنی غیرپسندیدہ حکومت کو بچانے کیلئے اپنے سارے وسائل اس تحریک کو کچلنے کے عمل میں جھونک دیتا ہے اور وہ بہت جارحیت کا مظاہرہ کرتا ہے جیسا کہ جہادِ کشمیر کے ساتھ ہو رہا ہے اسی طرح آج ابلیس اور آل ِابلیس کا اس قدر جارح ہوجانا اس بات کی علامت بھی ہے کہ اب مومنین کی منزل ِمراد دور نہیں ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار