

Loading content...
بات یہ ہے کہ یہ جہاد یعنی جہاد بالنفس کئی طرح کے لوگوں نے کیا ہے ان میں زیادہ تعداد میں وہ لوگ تھے کہ جن کا مقصد صرف حصولِ دنیا تھا یا اس دنیا میں کچھ بن کر دکھانے کی یا کچھ کرکے دکھانے کی خواہش تھی یعنی انہوں نے ترک دنیا فی الدنیا وللدنیا کیا بعض لوگوں نے خواہشاتِ نفس کی اس لئے بھی مخالفت کی کہ انہیں کسی مرض کا خوف تھا مگر مومنین کے جہاد بالنفس کا مقصد اتنا چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ ان کے جہاد کا مقصد حکومت ِاِلٰہیہ کا قیام ہوتا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار