

Loading content...
بس اسی خیال سے کہ انہیں یقین ہوجائے ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا انہیں ولی المظلومین عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کروائی جاتی ہے تاکہ انہیں مکمل تسلی ہوجائے کہ نہ ان کا خون بکے گا نہ ضائع ہوگا اور نہ ان کی محنت رائیگاں جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار