

Loading content...
دوستو شرع شریف نے جسے مظلوم و مقتول کا وارث قرار دیا ہے اسے یہ اختیار دیا ہے کہ وہ اس کے خون کو چاہے تو کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دے چاہے تو یونہی معاف فرما دے چاہے تو منہ مانگی قیمت لے کر خون بخش دے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار