

Loading content...
دوستو یہ بات بھی قابل غور ہے کہ یہ آداب کسی پر بھی ساقط نہیں ہوتے چاہے وہ اس گھر کا اپنا فرد ہی کیوں نہ ہو جیسا کہ جناب مسلم علیہ الصلوات و السلام کے پاک فرزندان علیھما الصلوات والسلام ہی کیوں نہ تھے- آپ نے ذاکرین سے سنا ہوگا کہ جب حارث بن عروہ تمیمی ملعون انہیں دریاکے کنارے پر لایا تو انہوں نے فرمایا تو ہمیں شہید کرنا چاہتا ہے تو ضرور کر مگر ہمیں دورکعت نماز ادا کرنے کی اجازت دے دے، اس نے یہ فرمائش پوری کردی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار