

Loading content...
ماضی کے مومنین ایک تو اپنے اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات و السلام کی زیارت کرتے اور وہ بھی سکرات کے وقت سے لے کر قبر کے سوال و جواب تک مسلسل مالک کے حضور میں رہتے تھے اور انہیں ایک اضافی زیارت بھی ہوتی تھی وہ تھی ولی المظلومین عجل اللہ فرجہ الشریف کی اور ہمارے زمانے کے مومنین کو تو سارے معصومین علیھم الصلوات و السلام کے انوارِ طاہرہ علیھم الصلوات و السلام کے مجموعے کی زیارت کا اعزاز حاصل ہوتا ہے اس لئے یہ سارے آداب ِزیارت پورے کروائے جاتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار