

Loading content...
یعنی جب بھی کوئی مظلوم اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو سب سے پہلے اسے ولی المظلومین عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کروائی جاتی ہے کہ تمہاری محنت اور تمہارا خون رائیگاں نہیں گیا دیکھو یہ تمہارے ولی حقیقی تمہارے سامنے ہیں بس انہیں دیکھ کر ہر مومن ومظلوم کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار