

Loading content...
یا حارہ ہمدانی من یموت یرنی یعنی اے حارث ہمدانی ہر مرنے والا ہمیں دیکھتا ہے چاہے وہ مومن ہو یا کافر یعنی ہر مرنے والے کے سرہانے زمانے کے امام کی کرسی لگائی جاتی ہے مگر ماضی کے مومنین کے سامنے ایک تو ان کے زمانے کے امام کی کرسی لگائی جاتی تھی ساتھ ہی انہیں ولی المظلومین عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت بھی کروائی جاتی تھی-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار