

Loading content...
دوستو جب بھی کوئی فوت ہوتا ہے تو اس سے بھی یہی آداب پورے کروائے جاتے ہیں کیونکہ اسے موت کے بعد اللہ کے انوارِ ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کی زیارت کا اعزاز ملنا ہوتا ہے قبر میں تو اپنے اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات و السلام تشریف لاتے ہیں جیسا کہ جناب حارث ہمدانی سے فرمایاگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار