

Loading content...
اس کے بعد جب مومن کو غسل دیا جاتا ہے تو اس کے پاؤں قبلہ کی طرف کرلئے جاتے ہیں اس طرح اس کی ایک رکعت وہاں ادا ہوجاتی ہے، اسی طرح موت کے قریب ہر مومن دو رکعت نماز ضرور پڑھتا ہے اس سے پتہ چلا کہ ہر فوت ہونے والے کیلئے دو رکعت نماز پڑھنا لازم ہے کیونکہ مومن و محب جو ہوتا ہے وہ بھی شہید ہوتا ہے اس لئے اس کی بھی دو رکعت نماز ہوتی ہے اسی طرح جو مومن و محب دشمن کے ہاتھوں شہید ہوتا ہے تو وہ بھی دو رکعت کی اجازت چاہتا ہے اور جو مومن بستر پر فوت ہوتا ہے اسے بھی دو رکعت پڑھائی جا رہی ہے تو اس کی وجہ کیا ہے اس دو رکعت میں راز کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار