

Loading content...
اب دیکھئے کہ جو آدمی عالمِ احتضار میں ہوتا ہے اور اس کی نماز قضا ہوجاتی ہے تو اس کے پاؤں قبلہ کی طرف ہونے کی وجہ سے اس کی وہ حالت ایک رکعت نماز کے برابر ہوجاتی ہے اور اس پر کیونکہ موت کا نزول ہو رہا ہوتا ہے اس لئے اس کیلئے نماز ِکامل واجب نہیں رہتی بلکہ اس کی نماز نمازِ خوف بن جاتی ہے اور اس کی وجہ سے اس کی ایک رکعت اس کی قضا نماز کو ادا کر دیتی ہے مگر بحیثیت رکعت کے یہ ایک ہی رکعت شمار ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار