

Loading content...
اب ایک مسئلہ اور بھی دیکھ لیں شرع شریف میں ہے کہ عام حالات میں اگر قبلہ کی طرف پاؤں ہوں تو سوئے ادبی ہے یعنی اس سے انسان گناہ گار ہوجاتا ہے اور اگر کسی مرنے والے شخص کے پاؤں قبلہ کی طرف ہوں اور اس آدمی کے احتضار کے عالم میں کسی نماز کا وقت ہوجائے اور وہ اسی عالم میں گزرجائے اور اس حالت میں اسے موت آجائے تو اس کی وہ نماز ادا شمار ہوتی ہے کہ جس میں اس کے پاؤں قبلہ کی طرف ہوتے ہیں کیونکہ اس کا قبلہ رو ہونا بھی ایک طرح کی نماز و عبادت شمار ہوتی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار