

Loading content...
دیکھئے آپ نے جناب قنبر علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ سنا ہوگا، آپ نے جناب کمیل بن زیاد علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ سنا ہوگا ،اسی طرح جناب مسلم علیہ الصلوات و السلام کے معصوم فرزندان علیھما الصلوات و السلام کی شہادت کا واقعہ بھی سنا ہوگا کہ جب بھی انہیں شہادت کی نوید ملی تو انہوں نے اپنے قاتل سے اجازت چاہی کہ ہمیں دو رکعت نماز پڑھنے دے اس کی وجہ کیا تھی ؟ کیا یہ لوگ اپنے گناہ بخشوانا چاہتے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار