

Loading content...
دوستو کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ جب بھی کسی عارف کی شہادت کا وقت ہوتا ہے یا کسی بھی واقف سر اِلٰہی کو شہادت کی نوید ملتی ہے تو وہ سب سے پہلے اپنے قاتل سے وضو کرکے دو رکعت نماز کی اجازت طلب کرتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا وہ اپنے گناہوں کی معافی کیلئے دو رکعت نماز ادا کرتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار