

Loading content...
بات یہ ہے کہ جب بھی کسی شہید پر عالمِ احتضار ]حضوری [ کا وقت ہوتا ہے تو اسے اپنے مالک و منعمِ زمانہ علیہ الصلوات و السلام کی زیارت ہوتی ہے اور اس مشاہدے کی وجہ سے اسے شہید یعنی مشاہدہ کرنیوالا اور گواہ کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار