

Loading content...
() قلّت کلام یعنی کم بولنا () خلوت یعنی دن میں ایک یا ڈیڑھ گھنٹہ نکال کر اپنے ذہن کو دنیا اور متعلّقات دنیا سے آزاد کرنے کی کوشش کرے- اس کیلئے مناسب وقت نماز صبح سے پہلے کا ہوتا ہے اس وقت اگر انسان اٹھے اور وضو کرکے جائے نماز پر دو رکعت نماز ادا کر کے بیٹھ جائے اور اس کے بعد ذہن کو اپنے مالک زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف متوجہ کرے اور ان سے باتیں کرے، اپنے پیار ومحبت کا ذکر کرے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے اور ان کی ذات پر اپنے ذہن کی کامل توجہ قائم کرے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار