

Loading content...
دوستو ایک اہم بات عرض کرتا چلوں کہ ہمیں اپنا احتساب بھی کرنا چاہیے یعنی یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ محب کی موت بھی شہادت ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ جہاد اکبر میں لڑتے لڑتے جان دیتا ہے اور جو جہاد نہیں کر رہا وہ شہید نہیں ہوسکتا کیونکہ شہید کیلئے جہاد شرط ہے- اب آپ دیکھیں جو محب ہے اس کی موت شہادت ہوتی ہے اور شہادت اس کی موت ہوتی ہے جو جہاد اصغر یا جہاد اکبر میں جان دیتا ہے نتیجہ یہ نکلا کہ جو جہاد اصغر یا جہاد اکبر میں مصروف نہیں ہے وہ اہل بیت علیھم الصلوات و السلام کا محب ہی نہیں ہے- یہ ایک منطقی نتیجہ ہے کہ جو محب ہوگا لازماً وہ مجاہد ہوگا اور جو مجاہد ہوگا وہی شہید ہوگا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار