

Loading content...
فرمایا بیشک جن لوگوں نے یہ اقرار کیا کہ اللہ ہی ہمارا رب ہے اور پھر وہ اس پر قائم رہے تو ان پر ملکوت کا نزول ہوتا ہے جو کہتے ہیں کہ اب کوئی خوف اور حزن مت کرو اور وہ اسے آ کراس جنت کی بشارت دیتے ہیں کہ جس کا ان مومنین سے وعدہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار