

Loading content...
یعنی کہیں تین ہزار ملکوت سے مدد فرمائی گئی اور کہیں پانچ ہزار ملکوت سے مدد فرمائی گئی جب جہاد اصغر میں مومنین کی مشکل وقت میں حوصلہ افزائی اور مدد کی جاتی ہے تو جہاد اکبر کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کیسے نہیں فرمائی جاتی ہوگی ؟ ہاں ان کی مدد بھی فرمائی جاتی ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار