

Loading content...
دوستو اس دنیا میں ان قوتوں سے کوئی چیز بھی لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی سوائے محبت کے، یعنی اس جیسے جابر حاکم سے بھی اگر لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے تو وہ صرف محبت ہی ہے اور جو اس ملعون قوت سے لڑتا ہے وہ اتنا بڑا مجاہد ہے کہ اس کے سامنے مجاہدین ِبدر و احد کا جہاد معمولی چیز نظر آتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار