

Loading content...
خارجی محاذ میں کفّار و مشرکین و ظالمین و منافقین ، دنیا پرست علمائے ظاہر بین و قشرئین اور خرا ن ِمقدّس ، ظاہر پرست طبقے ہوتے ہیں- اکثر اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ محب کے بیوی، بچّے ، ماں ،باپ ، بہن ،بھائی محبت کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں یا پھر دوسرے رشتہ دار بھی محبت کی راہ میں دیوار بن جاتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار