

Loading content...
اگر محبت حقیقی ہوتو پھر اس کا تصادم باطل کی قوتوں سے ہوتا ہے اور اس طرح محب کو دو سیکٹرز (Sectors)پر لڑنا پڑتا ہے اس کے سامنے دو محاذ ہوتے ہیں ایک خارجی محاذ ہوتا ہے اور دوسری طرف داخلی محاذ ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار