

Loading content...
کی حقیقت یہ ہے کہ محبت جب بھی کسی دل میں جنم لیتی ہے تو محبت کا خاصّہ ہے تصادم ،ٹکراؤ ،اعلانِ جنگ یعنی محبت پیدا ہوتی ہے تو محب کا تصادم شروع ہوجاتا ہے کیونکہ محبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک محبت ِ مجازی اور ایک محبت ِ حقیقی اب اگر محبت مجازی ہوگی تو اہل مجاز و ظاہر سے اس کا تصادم ہوگا اور اگر محبت حقیقی ہوگی تو اہل باطل سے اس کا ٹکراؤ ہوگا ہم مجازی محبت کو مثال بنا کر پیش کر سکتے ہیں کہ جیسا کہ لیلیٰ مجنوں ،ہیر رانجھا، عذرا وامق ،شریں فرہاد، سوہنی ماہیوال ، جیولیٹ رومیو وغیرہ کی داستانیں ہمارے سامنے موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار