

Loading content...
میدان جنگ میں اہل باطل سے جنگ کرنا جہاد اصغر ہے اس لئے واجب مشروط ہے اور اس کیلئے شرط ہے کہ جہاد وہ ہے جو زمانے کے امام علیہ الصلوات و السلامکی معیّت میں یا ان کے حکم سے کیا جائے ورنہ ہر جہاد باطل ہے یا پھر دفاع کیا جائے اور مجاہدہ بالنفس کرنا جہاد ِاکبر ہے اس لئے وہ واجب غیر مشروط ہے یعنی کسی بھی حال میں ساقط نہیں ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار