

Loading content...
ہمارے ہاں جو شہید کا تصور ہے وہ کافی حد تک مسخ ہو چکا ہے اور اس دور میں یہ تصور دو انتہائیانہ نظریات کے مابین پھنسا ہوا ہے- ایک طرف ہر وہ آدمی شہید ہے کہ جو کسی حادثے میں مرجائے چاہے وہ کیسا ہی فاسق و فاجر کیوں نہ ہو دوسری طرف صرف ان لوگوں کو شہیدمانا جاتا ہے کہ جو میدان جنگ میں کسی کے ہاتھوں مارے جاتے ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار